صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی نے آج راشٹر پتی بھون میں یوگا کے تیسرے عالمی دن کے موقع پرعظیم یوگا مظاہرے کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر تقریر کرتے
ہوئے صدر جمہوریہ ہند نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی پہل پر اقوام متحدہ نے 21 جون کو یوگا کا عالمی دن قرار دیا ہے۔
رواں سال یوگا کا تیسرا عالمی دن منایا جا رہا ہے